مرکزی مواد پر جائیں
اسلام آباد --°
LIVE --:--:--
بریکنگ نیوز
ایکسکلوزژ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

تصویر

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے آئندہ ہونے والی مصروفیات بشمول آر فور کے اجلاس پر بھی گفتگو کی۔

شیئر کریں: f 𝕏 🔗
تحقیقاتی صحافی

Editor

اپنی رائے دیں