ماسکو میں افغانستان سے متعلق مشاورت، پاکستان، طالبان اور کئی ممالک کے مندوبین شریک، پاکستان نے دہشت گردی اور دراندازی کا معاملہ اٹھا دیا
ماسکو، 5 اکتوبر — افغانستان کی صورتحال پر ماسکو میں ہونے والی آٹھویں ماسکو فارمیٹ مشاورت میں پاکستان، افغان طالبان…