مرکزی مواد پر جائیں
اسلام آباد --°
--:--:--
بریکنگ نیوز
ایکسکلوزژ

منگل کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی, نوٹیفکیشن جاری

منگل کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی, نوٹیفکیشن جاری

منگل کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی, نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (منگل) کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب 2 روپے 45 پیسے اور 4 روپے 8 پیسے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لٹر کمی کے بعد نئی قیمت 389 روپے 93 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے ۔ اسی طرح موٹر اسپرٹ (پٹرول) کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 331 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

شیئر کریں: f 𝕏 🔗
تحقیقاتی صحافی

Editor

اپنی رائے دیں