مرکزی مواد پر جائیں
⛅ اسلام آباد --°
LIVE --:--:--
بریکنگ نیوز
ایکسکلوزژ

گوجرانوالہ: اسسٹنٹ کمشنر ناصر اقبال کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نواز دیا گیا

گوجرانوالہ: اسسٹنٹ کمشنر ناصر اقبال کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نواز دیا گیا

گوجرانوالہ: اسسٹنٹ کمشنر ناصر اقبال کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نواز دیا گیا

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ ناصر اقبال کو سال 2025-26 کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بہترین کارکردگی کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ناصر اقبال نے ایوارڈ کمشنر گوجرانوالہ علی عدنان خان سے وصول کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اویس شفقت بھی موجود تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر ناصر اقبال نے ایوارڈ ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کمشنر گوجرانوالہ علی عدنان خان کا بھی شکریہ ادا کیا۔

شیئر کریں: f 𝕏 ✆ ✈ 🔗
تحقیقاتی صحافی

Editor

اپنی رائے دیں