لاہور کا نیا سول سیکریٹریٹ، اولڈ پی اینڈ ڈی بلڈنگ کی جگہ دو 10،10 منزلہ ٹاورز تعمیر، ٹاور ون اور ٹاور ٹو کے نام سے نیو سول سیکریٹریٹ قائم، محکموں کو دفاتر منتقل اور ایڈریس اپ ڈیٹ کرنے کا حکم
لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں اولڈ پی اینڈ ڈی بلڈنگ کی جگہ تعمیر کیے گئے نئے انتظامی کمپلیکس کو…