مرکزی مواد پر جائیں
⛅ اسلام آباد --°
LIVE --:--:--
بریکنگ نیوز
ایکسکلوزژ

پرائیویٹ حج سکیم کی رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل پاک حج ایپ اورحج پورٹل کے ذریعے 20 نومبر تک جاری رہے گا، ترجمان وزارت مذہبی امور

تصویر

پرائیویٹ حج سکیم کی رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل پاک حج ایپ اورحج پورٹل کے ذریعے 20 نومبر تک جاری رہے گا، ترجمان وزارت مذہبی امور

اسلام آباد۔11ستمبر: پرائیویٹ حج سکیم کی رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل پاک حج ایپ اورحج پورٹل کے ذریعے 20 نومبر تک جاری رہے گا۔ جمعہ کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ سکیم کے تحت عازمین حج کی آسانی کے لیے تین اقساط کی سہولت دی گئی ہے۔ ادائیگی صرف پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ کسی شخص یا کمپنی کو براہ راست ادائیگی کی ممانعت ہے ورنہ نقصان کی ذمہ دار وزارت نہ ہو گی۔

شیئر کریں: f 𝕏 ✆ ✈ 🔗
تحقیقاتی صحافی

Editor

اپنی رائے دیں