مرکزی مواد پر جائیں
اسلام آباد --°
--:--:--
بریکنگ نیوز
ایکسکلوزژ

شہباز شریف، سعودی ولی عہد اور ترک صدر نے قصر الصفا میں نماز جمعہ ادا کی

شہباز شریف، سعودی ولی عہد اور ترک صدر نے قصر الصفا میں نماز جمعہ ادا کی

شہباز شریف، سعودی ولی عہد اور ترک صدر نے قصر الصفا میں نماز جمعہ ادا کی

مکہ مکرمہ۔7اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف، سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے قصر الصفا میں نماز جمعہ ادا کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے علاوہ اعلیٰ سعودی و ترک حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

شیئر کریں: f 𝕏 🔗
تحقیقاتی صحافی

Editor

اپنی رائے دیں