مرکزی مواد پر جائیں
⛅ اسلام آباد --°
LIVE --:--:--
بریکنگ نیوز
ایکسکلوزژ

ڈیزل 32 روپے 63 پیسے سستا، پٹرول 2 روپے 97 پیسے مہنگا

اسلام آباد، 20 اگست: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

وزارت پٹرولیم کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، ڈیزل 32 روپے 63 پیسے سستا، پٹرول 2 روپے 97 پیسے مہنگا

اسلام آباد، 20 اگست: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

وزارت پٹرولیم کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے معاملے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کو ہدایت کی تھی کہ وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے لیے تمام متعلقہ فریقین سے مشاورت کریں اور عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائیں۔

وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کراچی میں ملک کی آئل ریفائنریز کے نمائندوں سے ملاقات کی، جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، مقامی ریفائننگ، عالمی مارکیٹ کی صورتحال اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔

ملاقات میں ریفائننگ سیکٹر کے نمائندوں نے حکومت کو صنعت کو درپیش مسائل اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اپنے مؤقف سے آگاہ کیا جبکہ وزیر پٹرولیم نے ملکی ریفائنریز کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے مقامی پیداوار بڑھانے، درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور ریفائننگ صلاحیت میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔

بعد ازاں وزیر پٹرولیم نے پریس کانفرنس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے حکومتی اقدامات اور ریفائنریز کے ساتھ ہونے والی مشاورت کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ عالمی سطح پر قیمتوں میں ہونے والی تبدیلی کا فائدہ عوام تک منتقل کیا جائے اور مقامی صنعت کے مفادات کو بھی مدنظر رکھا جائے۔

حکومت کی جانب سے ریفائنریز کے ساتھ مشاورت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے قیمتوں کے تعین کے عمل کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے معاملے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کو ہدایت کی تھی کہ وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے لیے تمام متعلقہ فریقین سے مشاورت کریں اور عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائیں۔

وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کراچی میں ملک کی آئل ریفائنریز کے نمائندوں سے ملاقات کی، جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، مقامی ریفائننگ، عالمی مارکیٹ کی صورتحال اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔

ملاقات میں ریفائننگ سیکٹر کے نمائندوں نے حکومت کو صنعت کو درپیش مسائل اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اپنے مؤقف سے آگاہ کیا جبکہ وزیر پٹرولیم نے ملکی ریفائنریز کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے مقامی پیداوار بڑھانے، درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور ریفائننگ صلاحیت میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔

بعد ازاں وزیر پٹرولیم نے پریس کانفرنس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے حکومتی اقدامات اور ریفائنریز کے ساتھ ہونے والی مشاورت کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ عالمی سطح پر قیمتوں میں ہونے والی تبدیلی کا فائدہ عوام تک منتقل کیا جائے اور مقامی صنعت کے مفادات کو بھی مدنظر رکھا جائے۔

حکومت کی جانب سے ریفائنریز کے ساتھ مشاورت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے قیمتوں کے تعین کے عمل کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

شیئر کریں: f 𝕏 ✆ ✈ 🔗
تحقیقاتی صحافی

Editor

اپنی رائے دیں